کوئٹہ میں میڈیکل ٹیسٹ کے خلاف طلباء کا دھرنا

0 30

کوئٹہ  : کوئٹہ میں میڈیکل ٹیسٹ کے خلاف طلباء نے دھرنا دے دیا۔ پولیس نے دھرنے میں شریک کئی طلباء کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے طلباء کو گرفتار کرکے سٹی تھانے منتقل کردیا۔ طلباء آن لائن ٹیسٹ کیخلاف احتجاج کررہے تھے۔

طلباء کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج کررہے تھے کہ پولیس نے بےدردی سے گاڑی میں پھینک دیا۔

طلباء نے کہا مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جارہے رکھے گے۔ دھرنے میں خواتین طلباء بھی موجود تھے ۔ پولیس نے روایات پامال کرکے خواتین طلباء کو بھی گرفتار کر لیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.