Daily Archives

September 8, 2021

پنجگور واقعہ ملزمان کو قرار واقعہ سزا دی جائیگی ، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے پنجگور میں نوجوان کے قتل کے واقعہ کے بارے میں متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے- وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اورمقتول نوجوان کے لواحقین کو…

ملکی معاشی ترقی کا تخمینہ 5.6فیصد سے کم ہو کر صفر ہوگیا ہے ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ :  جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کا تخمینہ 5.6فیصد سے کم ہو کر صفر ہوگیا ہے، ملک اقتصادی طور پر مضبوط ہوگا تو سار ی دنیا سرمایہ کاری کے لئے آئے گی مگر…

پاک بحریہ کی جانب سے مظفرآباد میں کرکٹ میچ کا انعقاد

مظفرآباد ( اسپورٹس ڈیسک ) ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (سپلائی) ریئر ایڈمرل طارق علی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے میچ کے اختتام پر انعامات تقسیم کئے ۔واضح رہے کہ اس میچ کو آزاد جموں اور کشمیر کے اہم حکومتی عہدیداروں، سول معززین اور مقامی…

یو ایس اوپن: کینیڈین کھلاڑی لیلا فرنینڈز کے سیمی فائنلز میں پہنچ گئیں

نیویارک  :  کینیڈا کی نوجوان کھلاڑی لیلا فرنینڈز یو ایس اوپن کے سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں ایلینا سویتولینا کو اس اہم معرکے میں شکست دی۔ ان کا سیمی فائنلز میں آرینا سیبلینیکا کیساتھ مقابلہ ہوگا۔ 19 سالہ کینیڈین کھلاڑی فرنینڈز نے…

قومی ون ڈے اسکواڈ بذریعہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد روانہ

لاہور :  قومی ون ڈے اسکواڈ بذریعہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گیا ہے جس کے بعد ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی۔ ایک روز کی آئسولیشن کے بعد اسکواڈ 10 ستمبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے…

بالی ووڈ زہریلی جگہ،پیار،خلوص کا وجود نہیں : کنگنا رناوت

ممبئی  :  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو میں کنگنا نے بالی ووڈ کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فلم نگری زہریلی جگہ ہے اور یہاں پیار و ہمدردی نام کی کسی شے کا کوئی وجود نہیں ہے ۔کنگنا رناوت نے کہا کہ یہاں ہر…

عمران عباس نے کیریئر کے مشکل ترین سین کابتادیا

کراچی ( شوبز ڈیسک ) عمران عباس نے اپنی انسٹا سٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی، جو ان کے ڈرامہ سیریز ‘ خدا اور محبت ’ کے سیزن 2 کے ایک منظر کی ہے ۔اس تصویر میں عمران عباس ریلوے سٹیشن پر قُلی کا کردار ادا کرتے زمین پر الٹے لیٹے ہوئے اور روتے…

کبریٰ کی جلد شادی ہونیوالی ہے ، عثمان مختار کا دعویٰ

لاہور ( شوبز ڈیسک ) عثمان مختار کے حوالے سے یہ بات مشہور ہے کہ وہ جس بھی اداکارہ کے ساتھ کام کرتے ہیں اس کی جلد شادی ہوجاتی ہے ۔اب نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے ‘ہم کہاں کے سچے تھے ’ میں عثمان مختار کے ساتھ کبریٰ خان اور ماہرہ خان ہیں، تو صارفین…

سابق صدر اشرف غنی نے افغان قوم سے معافی مانگ لی

کابل :  سابق افغان صدر اشرف غنی نے کابل سے بھاگنے کی وضاحت جاری کرتے ہوئے افغان قوم سے معافی مانگ لی ٹویٹر پر سابق صدر اشرف غنی نے بیان میں لکھا کہ لکھا کہ کابل چھوڑنا ان کی زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ تھا۔ 15 اگست کو طالبان غیر متوقع…

سعودی عرب : 70 ہزار افراد ایک روز کے دوران عمرہ ادا کر سکیں گے

ریاض :  سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے مطابق معتمرین کی یومیہ تعداد کو بڑھا کر 70 ہزار کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت کی طرف سے جاری کرد بیان کے مطابق اس سلسلے میں حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر پوری طرح کاربند رہا جائے گا۔ وزارت…