Daily Archives

September 8, 2021

جیل سے سرنگ بنا کر فرار فلسطینیوں کی تلاش ، صیہونی فورسز گھر گھر تلاشی لینے لگی

غزہ  :   اسرائیلی جیل سے سرنگ بنا کر فرار ہونے والے فلسطینیوں کی تلاش میں صیہونی فورسز مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی لے رہی ہیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز اب تک فرار ہونے والے چھ فلسطینیوں کو پکڑنے میں ناکام ہیں اور ان کے…

انڈونیشیا : جیل میں آتشزدگی کے باعث 41 افراد چل بسے

جکارتہ :   انڈونیشیا کی جیل میں آتشزدگی کے باعث 41 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے مضافات میں واقع پرہجوم تانگیرانگ جیل میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے متعدد بیرکوں کو…

نئی افغان عبوری حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں : چین ، ترکی ، ایران

بیجنگ : ایک روز قبل افغان طالبان کی طرف سے عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد چین نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی افغان عبوری حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبنگ نے بیجنگ میں…

طالبان کے چیف آف آرمی سٹاف قاری فصیح الدین کون ہیں ؟

کابل :  طالبان کے چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہونے والے قاری فصیح الدین نسلا ًتاجک ہیں ان کا بدخشاں سے تعلق ہے ، انہیں جنگی حکمت عملی کا ماہر سمجھا جاتا ہے ، طالبان کی حالیہ فتوحات میں ان کا اہم کردار ہے ، انھیں فاتح شمال بھی کہا جاتا ہے ،مبصرین…