طالبان کے چیف آف آرمی سٹاف قاری فصیح الدین کون ہیں ؟

0 42

کابل :  طالبان کے چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہونے والے قاری فصیح الدین نسلا ًتاجک ہیں ان کا بدخشاں سے تعلق ہے ، انہیں جنگی حکمت عملی کا ماہر سمجھا جاتا ہے ، طالبان کی حالیہ فتوحات میں ان کا اہم کردار ہے ، انھیں فاتح شمال بھی کہا جاتا ہے ،مبصرین کا کہنا ہے ان کی نامزدگی سے نسلی تعصب کا پروپیگنڈا دم توڑ جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.