بلوچستان کے عوام کیلئے صحت کے معیاری علاج کی فراہمی ہماری ترجیح ہے ، ربابہ بلیدی
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے ویژن کے مطابق بلوچستان میں غریب افراد اور کم آمدنی والے گھرانوں کو صحت کی معیاری اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے ہیلتھ کارڈ کا اجرا جلد…
