Daily Archives

September 15, 2021

محمد عامر نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا

لاہور :  قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ کا لینے کا اعلان کر دیا ہے جس میں قومی ٹیم کے سابق…

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

لاہور :   نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، بابر اعظم کپتان برقرار ہیں۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں مہمان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ون ڈے جمعہ کو دن اڑھائی بجے شروع ہو گا جس کے لیے 12…

شفقت امانت کے پاؤں چھونے پر عابدہ پروین کے مداح ناخوش

لاہور( شوبز ڈیسک ) انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو گزشتہ شام سے وائرل ہے ۔ویڈیو میں عابدہ پروین اور شفقت امانت علی ملنے کے لیے ایک دوسرے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔اس دوران لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین شفقت امانت علی کا پاؤں چھونے کیلئے نیچے جھکتی ہیں،…

مرد نہیں خواتین نے مجھے گرا ہوا بنا کر پیش کیا : ملیکا شراوت

ممبئی  :  ایک حالیہ انٹر ویو میں بولڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے کہا کہ سکرین پر بوسہ دینے اور مختصر لباس پہننے پر میڈیا نے مجھے گری ہوئی عورت بنا کر پیش کیا لیکن اب بھارتی معاشرے میں سوچ تبدیل ہوئی ہے ، لوگوں میں زیادہ برداشت کا رویہ پیدا ہو…

بھارتی حکومت اپنے حق میں فلمیں بنواتی ہے : نصیر الدین

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) این ڈی ٹی وی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ بھارتی حکومت بالی ووڈ کے بڑے فلم سازوں اور ہدایت کاروں کو اپنے حق میں فلمیں بنانے کیلئے ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہے ، فلم سازوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ حکومت کی…

سہیل شاہین کی پنجشیر لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردید

دوحہ  :  افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے پنجشیر کی لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردید کر دی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی وادی…

یورپی یونین کا افغانستان کے لیے 10 کروڑ یورو امداد کا اعلان

پیرس : یورپی یونین نے افغانستان کے لیے 10 کروڑ یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے جو اگلے ہفتے پیش کئے جانے والے بڑے افغان پیکج کا حصہ ہے۔ فرانس میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لین نے افغانستان کے…

طالبان اب حکمران ہیں ، اس حقیقت کو سب تسلیم کرلیں : افغان وزیر خارجہ

کابل :   افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان کے حکمران ہیں اور اس حقیقت کو سب کو تسلیم کر لینا چاہیے ۔عہدہ سنبھالنے کے بعد کابل میں پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولوی امیر خان متقی کا کہنا تھاکہ جن ملکوں…

بولیویا میں گیس دھماکے سے 13 افراد شدید زخمی ، ہسپتال منتقل

لاپاز : بولیویا میں گیس دھماکے سے 13 افراد زخمی ہو گئے جس سے شہر میں افراتفری پھیل گئی۔ جنوبی امریکی ملک بولیویا کا جنوبی شہر دھماکے سے گونج اٹھا، رہائشی علاقے میں پہلا دھماکا گیس سلنڈر کا ہوا جس کے بعد ڈیزل ٹینک بھی دھماکے سے پھٹ گیا،…

شمالی کوریا نے سمندر میں 2 بیلسٹک میزائل فائر کر دیئے، جنوبی کوریا اور جاپان کو تشویش

سیئول  : جنوبی کوریا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمال کوریا نے سمندر میں 2 بیلسٹک میزائل فائر کر دیئے، جاپان نے اسے اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے کا امن اور سلامتی خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔ شمالی کوریا نے مشرقی…