اہم خبریںپاکستان

دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری رکھیں گے : شیخ رشید احمد

لاہور :  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی آپریشن ہوا۔

ٹویٹر پر شیخ رشید نے دوران آپریشن پاک فوج کے جوانوں کی شہادت کی اطلاع پر غم کا اظہار کیا۔

انہوں نے لکھا کہ وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وطن کی خاطرجان دینے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے، دہشت گردوں کےخلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button