عمران خان کی حکومت عوامی مفاد کے برعکس چل رہی ہے ، عبدالکریم نو شیروانی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت عوامی مفاد کے برعکس چل رہی ہے اسکی پالیسی واضح نہیں جس کی وجہ سے مغربی و یورپی ممالک نے بھی پاکستان سے ہاتھ کھینچ…
