Daily Archives

September 16, 2021

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان چلے گئے

اسلام آباد  : وزیراعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان چلے گئے، عمران خان تاجک صدر کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیرِاعظم تاجکستان میں ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے۔ عمران خان ایران، قازقستان،…

محکمہ موسمیات کی لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ زیریں سندھ اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیریں سندھ میں حیدرآباد، ٹھٹھہ، مٹھی اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے…

بلوچستان کے سیاسی مسئلے کو صوبائی قیادت دیکھ رہی ہے : مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، بلوچستان کے سیاسی مسئلے کو صوبائی قیادت دیکھ رہی ہے۔ پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بی این پی مینگل کے بانی سردار عطاللہ…

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں ، گورنر بلوچستان

اسلام آباد : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کنینوری مستودا کی اسلام آباد میں ملاقات…

حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہیں ، عبدالخالق ہزارہ

کوئٹہ :  صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہاہے کہ موجودہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہیں صوبے کے نوجوان کھیلوں کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ملک اور قوم کا نام روشن کریں صوبائی حکومت وزیراعلی…

بلوچستان کے حکمرانوں نے عوامی مفاد کے بدلے زاتی مفاد کو ترجیح دی ہے ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ :  جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کی اہم وجہ حکمرانوں کا صوبے عوامی مفاد کی بجائے ذاتی مفاد کو ترجیح دی ہے، جمعیت علماء اسلام صوبے اور عوام ہر اس جمہوری…

پی ایم ڈی اے بل کیخلاف صحافیوں کی احتجاجی تحریک کی حمایت کرتے ہیں ، لشکری رئیسانی

کوئٹہ  : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایم ڈی اے بل کیخلاف سیاسی جماعتوں نے اگرمذاحمت نہیں کی تو ملک کی آئندہ محکمومی اور مفلوج…

نوشکی اور چاغی کے اضلاع میں فور جی سروسز کی فراہمی خوش آئند ہے ، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد :  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یونیورسل سروس فنڈ اور ٹیلی نار کے مابین صوبہ بلوچستان کے اضلاع چاغی اور نوشکی میں تیز رفتار موبائل براڈ بینڈ 4G منصوبے کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط کرے گا ، رمیز راجہ

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) نئے نظام کے تحت اے پلس کیٹگری کے کھلاڑی تمام میچوں میں شرکت کے بعد سالانہ پچاس لاکھ روپے تک کام سکیں گے جبکہ ڈی کیٹگری کا پلیئر بھی اپنی فٹنس اور فارم کی بدولت 37 لاکھ پچاس ہزار روپے کی بھاری رقم وصول کر سکے گا۔رمیز…

پاکستان کپ ویمنز ٹورنامنٹ چیلنجرز اور بلاسٹرز کی کامیابی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) جبکہ جویریہ خان نے بھی 164کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 80 رنز بنائے۔ بلاسٹرز نے عروب شاہ کی چار وکٹوں کے سہارے ڈائنا مائٹس کو 104 تک محدود کردیا جبکہ ناہیدہ خان کے ناقابل شکست 43 رنز بھی فتح میں معاون ثابت ہوئے ۔