کھیل

کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط کرے گا ، رمیز راجہ

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) نئے نظام کے تحت اے پلس کیٹگری کے کھلاڑی تمام میچوں میں شرکت کے بعد سالانہ پچاس لاکھ روپے تک کام سکیں گے جبکہ ڈی کیٹگری کا پلیئر بھی اپنی فٹنس اور فارم کی بدولت 37 لاکھ پچاس ہزار روپے کی بھاری رقم وصول کر سکے گا۔رمیز راجہ کے مطابق بہت ضروری ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹرز کو اچھی تنخواہیں دی جائیں تاکہ وہ اپنے کیرئیر اور اہل خانہ کی فکر کی بجائے تمام تر توجہ اپنی مہارت اور فٹنس میں بہتری لانے پر مرکوز کریں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا بھی فرض ہے کہ وہ ملکی کھلاڑیوں کی دیکھ بھال کرے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button