اہم خبریںبین الاقوامی

برطانوی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، وزیر خارجہ تبدیل

لندن  :  ڈومینک راب کی جگہ لِز ٹرس کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے ،اس سے قبل وہ وزیر تجارت کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھیں، بورس جانسن نے تعلیم کے وزیرگیوِن ولیمسن ، وزیر انصاف رابرٹ بکلینڈ اور ہاؤسنگ کے وزیر رابرٹ جینرک کو کابینہ سے فارغ کردیا ۔ وزیر داخلہ پریتی پٹیل اور وزیر خزانہ رشی سونک ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button