Daily Archives

July 16, 2022

برطانیہ میں شدید گرمی کے خدشے پر قومی ایمرجنسی کا اعلان

برطانیہ میں شدید گرمی کے خدشے پر قومی ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔ برطانیہ کے کچھ حصوں میں آئندہ ہفتے پیر اور منگل کو درجہ حرارت ریکارڈ بلندی تک جاسکتا ہے جس کے باعث انتہائی گرمی پڑنے کی ریڈ وارننگ جاری کی گئی ہے، میٹ آفس کے مطابق درجہ…

امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے کے لیے ہیلپ لائن متعارف

 امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکار افراد کی فوری مدد کیلئے ہیلپ لائن988 متعارف کروادی گئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکا میں 3ہندسوں پر مشتمل ہیلپ لائن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے جسے یاد…

امریکا کا تیران، صنافیر سے امن فوج کی واپسی کا اعلان

امریکا نے تیران اور صنافیر جزائر سے امن افواج واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ افواج کی واپسی سے علاقے کی سیاحت کو فروغ ملے گا، اسرائیل، مصر اور سعودی عرب کے قریب بحیرہ احمر میں واقع جزائر…

متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور

متحدہ عرب امارات، ایران کے ساتھ تعلقات میں سردمہری کے باعث اب 6 سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور گرگاش نے بھی سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے علاقائی اقتصادی تعاون پر زور دیا۔…

پاکستان سمیت درجنوں ممالک شدید معاشی دباؤ کا شکار

قرضوں کے بوجھ اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بوجھ کے پیش نظر ترقی پذیر ممالک کی بڑی تعداد معاشی لحاظ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ لبنان، سری لنکا، روس، سورینام اور زیمبیا پہلے ہی دیوالیہ پن کا شکار ہیں، بیلاروس خطرے کے دہانے پر…