• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور

web desk by web desk
July 16, 2022
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور

متحدہ عرب امارات، ایران کے ساتھ تعلقات میں سردمہری کے باعث اب 6 سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور گرگاش نے بھی سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے علاقائی اقتصادی تعاون پر زور دیا۔

انور گرگاش نے صحافیوں کے ساتھ ایک ویڈیو کال کے دوران کہا کہ ’اب ہم واقعی ایران میں سفیر بھیجنے پر غور کر رہے ہیں، اگلی دہائی گزشتہ دہائی کی طرح نہیں ہوسکتی، اس دہائی میں تناؤ میں کمی کی کوششوں کو کلیدی حیثیت حاصل ہونی چاہیے۔

Previous Post

پاکستان سمیت درجنوں ممالک شدید معاشی دباؤ کا شکار

Next Post

امریکا کا تیران، صنافیر سے امن فوج کی واپسی کا اعلان

Next Post
امریکا کا تیران، صنافیر سے امن فوج کی واپسی کا اعلان

امریکا کا تیران، صنافیر سے امن فوج کی واپسی کا اعلان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.