بلوچستان کے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ہماری قومی اثاثہ ہیں ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ :گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز نہ صرف ہمارا قومی اثاثہ ہیں بلکہ ان سے ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل بھی وابستہ ہے یونیورسٹیز کے مالی اور انتظامی امور و معاملات کو طے کرنے کیلئے…
