اہم خبریںکھیل

کامن ویلتھ ، ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا اعلان

لاہور : کامن ویلتھ اور ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

کامن ویلتھ چیمپئن شپ 7 سے 17 دسمبر تک تاشقند میں منعقد ہو رہی ہے جس کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ٹیم میں نوح دستگیر، ہنزلہ دستگیر، طلحہ طالب، شرجیل بٹ اور ابوبکر غنی شامل ہیں جبکہ غلام دستگیر اور عرفان بٹ قومی ٹیم کی کوچنگ کے فرائض انجام دینگے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button