اہم خبریںشوبز

جیکولین کی گرفتاری کا امکان ، بیرون ملک جانےسے روک دیا گیا

ممبئی : بالی وڈ کی سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ممبئی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا جبکہ ان کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔

جیکولین دبئی میں ایک شو میں شرکت کیلئے ممبئی ایئرپورٹ پہنچیں جہاں امیگریشن حکام نے انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سکیش چندرا شیکھر کیس میں جیکولین کو بھی شامل تفتیش کر رکھا ہے۔

سری لنکن نژاد اداکارہ کو بھارتی پولیس کی جانب سے پوچھ گچھ اور گرفتار کئے جانے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button