خود کو بہترطریقے سے جاننے کیلئے خود کو وقت دیں :زویا ناصر

0

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب انسان خود کو وقت دینا شروع کر دیتا ہے تو پھر وہ اپنی ہی کمپنی سے لطف اندوز ہوتا ہے اور اسے دوسروں کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ خود کو اہمیت کیساتھ ساتھ وقت بھی لازمی دیں اس سے آپ خود کو بہتر طریقے سے جان پائیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.