کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے : جام کمال
وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے۔
بلوچستان میں انسداد کورونا ویکسینیشن پروگرام کی افتتاحی تقریب وزیراعلی سیکریٹریٹ میں منعقد کی گئی ، انسداد کورونا ویکسینیشن کی افتتاحی تقریب میں…
