Daily Archives

February 20, 2021

آصف زرداری کا نواز شریف کو ٹیلی فون

کراچی/ لندن: آصف علی زرداری نے نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور یوسف رضا گیلانی کی بھی بات کروائی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں سینٹ الیکشن ،سیاسی صورت حال اور لانگ…

چیف الیکشن کمشنر کی سینئر افسران سے این اے 75 کی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد  : چیف الیکشن کمشنر نے سینئر افسران سے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کی صورتحال پر مشاورت کی، ریٹرننگ افسر سے تمام تر صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ ن کی نتیجہ روکنے کی آر او کو کی گئی…

کورونا مزید 36 افراد کی زندگیاں نگل گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1340 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 36 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 563 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 69 ہزار 846 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنیوالے عناصر بے نقاب ہو چکے

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کو روکنے کی ہر کوشش ناکام رہے گی، پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والے عناصر بے نقاب ہو چکے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی…

الیکشن کمیشن نے این اے 75 ضمنی انتخاب کا نتیجہ روک لیا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کا غیر حتمی سرکاری نتیجہ روک لیا ہے ۔ گزشتہ روز ڈسکہ سے قومی اسمبلی کے نشست این اے 75 پر ضمنی انتخاب ہوا تھا، حلقے میں تحریک انصاف کے علی اسجد خان اور (ن) لیگی امیدوار سیدہ…

مشاہد اللّہ خان نے کبھی بھی اپنی وفاداریاں نہیں بدلیں، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ مشاہد اللّہ خان نے کبھی بھی اپنی وفاداریاں نہیں بدلیں۔ پی پی رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ میرا اور…

این اے 75 میں جعلسازی کیساتھ نتائج بنائے گئے، پریذائیڈنگ آفیسرز کو اغوا کیا گیا

ڈسکہ  : احسن اقبال نے کہا ہے کہ این اے 75 میں جعلسازی کے ساتھ نتائج بنائے گئے، پریذائیڈنگ آفیسرز کو اغوا کیا گیا، انکوائری ہونے چاہیے کہ کن لوگوں نے یہ کام کیا، ان پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ پولنگ ہونی چاہیے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما…

ڈسکہ سے پی ٹی آئی 7827 ووٹوں کیساتھ میدان مارچکی: فردوس عاشق اعوان

ڈسکہ  :  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ سے پی ٹی آئی 7827 ووٹوں کیساتھ میدان مارچکی، احسن اقبال، جاوید لطیف، عطا تارڑ نے آر او کو یرغمال بنا رکھا ہے، الیکشن نتائج کا اعلان کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب…

ن لیگ 2 صوبائی حلقوں میں کامیاب، این اے 45 کرم میں پی ٹی آئی کی فتح

لاہور :  پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 4 حلقوں این اے 75 ڈسکہ (سیالکوٹ)، این اے 45 کرم، پی پی 51 گوجرانوالہ اور پی کے 63 نوشہرہ میں ضمنی انتخابات میں ن لیگ نے، وزیر آباد، نوشہرہ کی دو صوبائی سیٹوں پر میدان مار لیا۔…

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا پاکستان ، ایران بارڈر کا جائزہ

وزیر داخلہ شیخ رشید کا بلوچستان میں حالیہ قائم رمدان ۔گبد پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ وے کا دورہ گوادر، تربت، مند اور ریدیگ کے سرحدی علاقوں کا فضائی معائینہ وزیر داخلہ نے بلوچستان میں حالیہ قائم رمدان ۔گبد پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ وے کا دورہ کیا…