بلوچستان کی ترقی کو یہاں کے سیاسی سیٹ اپ نے بہت نقصان پہنچایاہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد/کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ طویل فاصلوں سے بلوچستان کی ترقی میں مشکلات درپیش ہیں ،ماضی کے حکمرانوں نے صوبے کے فنڈز کو نچلی سطح پر منتقل نہیں کیا جس سے آج بھی پسماندگی ظاہرہورہی ہے ،بلوچستان کیلئے بہترین بلدیاتی نظام اشد…
