سرکاری ملازمین پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں: خواجہ سعد رفیق
لاہور : خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں، ملازمین کہیں قبضہ نہیں کرنے جا رہے تھے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی ساری قیادت پیشیاں بھگت…
