کورونا مزید 57 افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1502 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 57 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 185 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 59 ہزار 93 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
