اہم خبریںبلوچستان

تبلیغی اجتماع میں تیسرے روز بھی بلوچستان سمیت ملک بھر سے لوگوں کا آنے کا سلسلہ جاری

نمائندہ اولس کے مطابق تبلیغی اجتماع میں اس وقت تک کوئی 3 لاکھ سے زائد افراد پہنچ چکے ہیں ۔۔۔۔۔ سکیورٹی زرائع

تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے تمام افراد کو اسپیشل برانچ کی جانب سے لگائے جانے والے واک تھرو گیٹ سے گزرنے اور ایف سی کے اہلکاروں کی جانب سے چیکنگ کے بعد اجتماع گاہ کی جانب چھوڑا جارہا  ہے ۔

تبلیغی اجتماع میں ملک کے جید علما کرام مختلف موضوعات پر بیان پیش کررہے ہیں ۔۔۔۔۔ سہ روز تبلیغی اجتماع میں دین کی تبلیغ کے لیے سیکڑوں جماعتیں تشکیل دی جائیں گئیں ۔ سہ روزہ تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا جمعہ کے روز ہوگئی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button