Daily Archives

February 23, 2021

انسٹاگرام پرفالوورز ،عائزہ پھرایمن سے آگے نکل گئیں

لاہور دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے یہ جنگ جاری ہے ، جس میں کبھی عائزہ خان سرفہرست ہوتی ہیں تو کبھی ایمن خان۔لیکن اس بار81 لاکھ فالوورزکے ساتھ عائزہ خان نے ایمن خان کو پیچھے چھوڑدیا ہے ۔ اس وقت ایمن خان کے 80 لاکھ فالوورز ہیں جو رواں ماہ کا…

ماضی میں متعدد خواتین نے ہراساں کیا، اظفر رحمٰن

لاہور  اظفر رحمٰن نے بتایا کہ ہمیشہ خواتین صحیح نہیں ہوتیں اور کبھی بھی کسی کو ہراساں نہیں کیا جانا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی کے خلاف سوشل میڈیا پر الزام تراشی کرنے میں جلد بازی نہیں کی جانی چاہیے ، جب کسی کے خلاف شواہد موجود ہوں تو…

نیلم منیر اور احسن خان کی پشتو میں گفتگو کی ویڈیو وائرل

 اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں پشتو بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اداکارہ نیلم منیر خان اور احسن خان کی ڈراما سیریل ’’قیامت‘‘کے سیٹ سے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا…

پاکستان سپر لیگ 6، کراچی میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا آج بڑا ٹاکرا

کراچی  : کراچی میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے مابین آج شام سپر مقابلہ ہونے جا رہا ہے، دونوں ٹیمیں شام سات بجے نیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، سلطانز کے دیوانے اپنی ٹیم کی جیت کیلئے پرامید ہیں۔ شہر قائد میں پاکستان کرکٹ کے بڑے…

بھارتی کسانوں کا8مارچ کو پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان

نئی دہلی :   بھارتی کسانوں نے 8 مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیا۔مودی سرکار کے ظالمانہ زرعی قوانین کیخلاف بھارت بھر کے کسان گزشتہ تین ماہ سے دلی کے باہر تین مقامات پر احتجاجی دھرنادیئے ہوئے ہیں، ہریانہ میں کسانوں نے احتجاجاً…

کورونا سے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی اموات دلخراش معاملہ ہے : صدر جوبائیڈن

واشنگٹن  : امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا سے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی اموات دلخراش معاملہ ہے۔ قوم سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ قوم متحدہ رہے اور ماسک کا استعمال کرے، انہوں نے لوگوں سے ویکسین لگوانے کی بھی اپیل کی،…

میانمار،آمریت کیخلاف ملک گیر ہڑتال،مظاہرے جاری

ینگون  :  فوجی حکمرانوں کی سخت وارننگ کے باوجود ملک بھر کے شہروں اور قصبوں میں کثیر تعداد میں شہریوں نے پرامن مظاہرے کئے ۔ فوجی حکمرانوں نے اتوار کو سرکاری ٹی وی پر عام ہڑتال کے خلاف سخت انتباہ جاری کیا تھا۔ ینگون میں مظاہرین نے اقوام متحدہ…

ایران نے ایٹمی تنصیبات کی عالمی انسپکشن محدود کردی

تہران  :  ایران نے عالمی جوہری ایجنسی سے اتوار کو طے پانیوالے عارضی معاہدے کے تحت اپنی ایٹمی تنصیبات کی انسپکشن آج سے محدود کردی ،پیر کو ویانا میں عالمی ایٹمی ایجنسی کیلئے ایران کے سفیر کاظم غریب آبادی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بھارت میں گدھے کے گوشت اور دودھ کی مقبولیت میں اضافہ

وشاکاپٹنم: بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے متعدد اضلاع میں گدھے کے گوشت سے پکے کھانوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں ریاست میں گدھوں کی قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ مطابق مغربی گوڈاواری، کرشنا، گنٹر سمیت مختلف علاقوں میں گدھے کو…

خامنہ ای کی دھمکیوں میں آکر اپنی پالیسی تبدیلی نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے واضح کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جوہری پروگرام جاری رکھنے کی دھمکیوں میں آکر ایران سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل نہیں کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا سے ہفتہ…