Daily Archives

February 16, 2021

ناراض ایم پی اے خرم لغاری کی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد  : وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین اور ناراض ممبر صوبائی اسمبلی خرم سہیل خان لغاری نے ملاقات کی۔ خرم لغاری نے وزیر اعظم کو اپنے حلقے سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے عوام کو درپیش…

پی ایس 88 کراچی میں بلاول کے اشارے پر کرمنلز کو بلا لیا گیا : حلیم عادل کا الزام

کراچی : حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آج پھر ملیر میں جیت پی ٹی آئی کی ہوگی، بلاول کے کہنے پر مراد علی شاہ نے حلقے میں کرمنلز کو بلایا ہے، پیپلز پارٹی کا کرمنل گینگ ہم پر حملہ کرسکتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر مصر چلے گئے

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر مصر چلے گئے۔ مصری ہم منصب سے مذاکرات کے علاوہ تاجر برادری سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مصر کے دو روزہ دورے پر روانگی سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں کہا…

کورونا مزید 47 افراد کی زندگیاں نگل گیا، 24 گھنٹے کے دوران 958 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 47 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 380 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 64 ہزار 824 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

اوپن اور خفیہ رائے شماری دونوں طریقوں سے مقابلے کیلئے تیار ہیں : گورنر پنجاب

لاہور :  گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ ہم اوپن اور خفیہ رائے شماری دونوں طریقوں سے مقابلے کے لیے تیار ہیں، پنجاب میں اپنی مطلوبہ نشستیں آسانی سے جیت جائیں گے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے اپنے بیان میں کہا کہ انشاءاللہ سینیٹ انتخابات…

سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے، اوپن بیلٹ پر اپوزیشن کی دوغلی پالیسی عوام کی سامنے عیاں ہو چکی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں منتخب نمائندوں نے…

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں پر 170 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

اسلام آباد  :  سینیٹ انتخابات 2021 کے لئے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سینیٹ کی 48 نشستوں پر 170 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ امیدواروں کی ابتدائی فہرست آج جاری ہونے کا امکان ہے جبکہ کوائف کی سکروٹنی کا عمل…

نام نہاد احتساب والے سن لیں ایک دن حساب ہوگا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد  : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نام نہاد احتساب والے سن لیں ایک دن حساب ہوگا، سینیٹ الیکشن میں چوری کے پیسے چلے، براڈ شیٹ سے متعلق عمران خان وضاحت دیں، نواز شریف تین مرتبہ کے وزیراعظم ہیں، کسی کو حق نہیں کہ انہیں پاسپورٹ نہ…

مستونگ ۔ لیویز انتظامیہ کی کامیاب کاروائی گزشتہ شب چیھنی گئی آئل ٹینکر برآمد تین ملزمان گرفتار

مستونگ :  کمپنی کی جانب سے لیویز کیلئے نقد پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر چھ مسلح افراد نے بائیکو کمپنی کے آئل ٹینکر جس میں چالیس ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا جسے مسلح…

پاک افغان بارڈر باڑ کی تنصیب سے متعلق جائزہ اجلاس قلعہ عبداللہ بمقام چمن میں منعقد ہوا

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگوکی زیر صدارت پاک افغان بارڈر باڑ کی تنصیب سے متعلق جائزہ اجلاس قلعہ عبداللہ بمقام چمن میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں باڑ کی مکمل و بروقت تنصیب اور فوری نوعیت کے عوامی مسائل کے حل کے سلسلے میں پچھلے اجلاسوں…