اہم خبریںپاکستان

کورونا مزید 47 افراد کی زندگیاں نگل گیا، 24 گھنٹے کے دوران 958 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 47 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 380 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 64 ہزار 824 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 958 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 64 ہزار 696، سندھ میں 2 لاکھ 54 ہزار 16، خیبر پختونخوا میں 69 ہزار 885، بلوچستان میں 18 ہزار 946 گلگت بلتستان میں 4 ہزار 941، اسلام آباد میں 42 ہزار 808 جبکہ آزاد کشمیر میں 9 ہزار 532 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button