پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بے حد افسوس ہے، شبلی فراز
اسلام آبا: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے جنوبی وزیرستان میں دہشگردوں کی جانب سے فائرنگ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 4 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسو س کر تے ہوئے کہا ہے جنوبی وزیر ستان میں آ خری سانسیں لیتے دہشگردوں کی باقیات…
