ڈیرہ اللہ یار میں یوٹیلٹی اسٹورز کی خوردونوش اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
ڈیرہ اللہ یارر: ڈیرہ اللہ یار میں یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹا اور گھی ناپید اوپن مارکیٹ کی طرح یوٹیلٹی اسٹورز کے خوردونوش اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے روز بروز بڑھتی مہنگائی نے عوام کو دو وقت کی روٹی سے محروم کردیا ہے شہر بھر کے یوٹیلٹی…
