Daily Archives

February 24, 2021

نرگس کا روزگار پروگرام ،مستحق خواتین میں سرٹیفکیٹس تقسیم

لاہور گلوکارہ حمیرا ارشد اور فیشن ڈیزائنر نتاشا خان نے ۔ تیس خواتین میں بیوٹی ڈپلومہ سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔اداکارہ نرگس نے بیوہ و نادار خواتین سمیت دیگر کو ہنر مند اور با اختیار بنانے کا جو بیڑہ اٹھایا ہے اور اسی حوالے سے ہنر مند اور…

پی ایس ایل 6، دفاعی چیمپئن کراچی کنگز آج اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ان ایکشن ہوں گے

لاہور : پی ایس ایل 6 کا چھٹا میچ آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہو گا، فاتحانہ آغاز کرنے والی دونوں ٹیمیں وِننگ ٹریک پر رہنے کے لیے پرعزم ہیں۔ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل سکس کا چھٹا میچ، دفاعی چیمپئن کراچی…

شعیب اختر سے مشابہہ خاتون ٹک ٹاک اسٹار کے سوشل میڈیا پر چرچے

سابق کرکٹر شعیب اختر سے بے انتہا مشابہت رکھنے والی بھارتی نژاد خاتون ٹک ٹاک اسٹار نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔ وینیتا کھلنانی بھارتی نژاد امریکن یوٹیوبر اور ٹک ٹاک اسٹار ہیں اور 2018 میں مس انڈیا نارتھ امریکا کا خطاب بھی جیت…

اداکاری نے میرا خوف ختم کر دیا ہے :حبا بخاری

اسلام آباد  :  انہوں نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دلنشین کرنے کی وجہ اس کا منفی کردار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اداکاری کے شعبے میں آنے کے بعد ایک فائدہ یہ ہوا کہ اب وہ وہ کام بھی کرتی ہیں جو شاید وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو کبھی نہ کرتیں۔انہوں…

ایکواڈور: جیل فسادات میں کم از کم 75 قیدی ہلاک

ایکواڈور کی بھری ہوئی تین جیلوں میں ہونے والے فسادات میں کم از کم 75 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جس کا الزام گروہوں کی دشمنی پر ڈالا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے…

وزیر اعظم کا دورہ: سری لنکن مسلمانوں کا کورونا میتوں کو جلانے کی پالیسی کےخلاف احتجاج

وزیر اعظم عمران خان سرکاری دورے پر سری لنکا میں موجود ہیں جہاں اقلیتی مسلمان برادری کے افراد نے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی میتوں کو جبراً جلانے کی پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق دارالحکومت…

ایران جوہری توانائی کے عالمی معائنہ کاروں سے تعاون کرے، یورپی ممالک کا انتباہ

جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ عالمی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی سے باز رہے ورنہ اسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ، جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کو متنبہ کیا ہے…

بلوچستان کی معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے،گورنر…

کوئٹہ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ ملک و صوبے کی معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے۔ زمینداروں کو سستی بجلی کی فراہمی، معیاری بیجوں اور کھاد پر اعانت دینے سے نہ صرف زرعی پیداوار…

سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم، عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے : شبلی فراز

اسلام آباد  : شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے، مگر حق و سچ کی جدوجہد میں عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا ووایلا مچارہی…