شوبز

نرگس کا روزگار پروگرام ،مستحق خواتین میں سرٹیفکیٹس تقسیم

لاہور گلوکارہ حمیرا ارشد اور فیشن ڈیزائنر نتاشا خان نے ۔ تیس خواتین میں بیوٹی ڈپلومہ سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔اداکارہ نرگس نے بیوہ و نادار خواتین سمیت دیگر کو ہنر مند اور با اختیار بنانے کا جو بیڑہ اٹھایا ہے اور اسی حوالے سے ہنر مند اور باصلاحیت خواتین کو انکی پہچان دلانے اور ان کی معاشرے میں کارآمد شہری بننے کی کوششوں کو سراہنے کیلئے اداکارہ نے تقریب کا اہتمام کیا جہاں باقاعدہ سرٹیفکیٹ بھی دئیے گئے تقریب میں شوبز کی نامور شخصیات نے شرکت کی،نرگس کا کہنا ہے کہ اب میرا مقصد خواتین کو معاشرے کی کار آمد شہری بنانا اور آشیانہ نرگس بنانا ہے جہاں بیوہ عورتوں کو گھر دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button