Daily Archives

February 17, 2021

177 سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری

اسلام آباد :  177 سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ الیکش کمیشن نے نیب، ایف آئی اے اور دیگر متعلقہ اداروں سے تفصیلات طلب کرلیں جبکہ امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام آباد سے پی…

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو آج ملیر کوٹ میں پیش کیا جائیگا

کراچی  : اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو آج ملیر کوٹ میں پیش کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی رہنما اور دیگر کے خلاف دہشتگردی دفعات کے تحت چار مقدمات درج ہیں، ان پر ضمنی الیکشن کے دوران کارسرکار میں مداخلت، ہنگامہ آرائی اور ہوائی فائرنگ کا…

سب دیکھ لیں گے حکومت آئینی مدت کا آخری دن بھی پورا کرے گی: گورنر پنجاب

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سب دیکھ لیں گے حکومت آئینی مدت کا آخری دن بھی پورا کرے گی، پارلیمنٹ کے باہر ناکام اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر بھی ناکام ہی ہوگی۔ گورنرپنجاب چودھری سرور نے پارٹی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لانگ…

کورونا سے مزید 56 افراد کی زندگی کے چراغ گل، 1165 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 436 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 65 ہزار 989 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد  : سیکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 3 امن دشمن ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر…

ضمنی انتخابات: 2 میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا، ایک میں جے یو آئی کامیاب

کراچی  : سندھ اسمبلی دونوں حلقوں کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار دوبارہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے، جب کہ باقی تمام امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو گئیں۔ رات گئے تک ملنے والے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقہ…

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کا بڑا کارنامہ،افریقہ کی بلند ترین چوٹی سر کر لی

ڈوڈوما  : پاکستان کوہ پیما اسد علی میمن نے براعظم افریقہ کی بلند ترین چوٹی کو دنوں کے بجائے گھنٹوں میں سر کرلیا ہے۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما اسد علی میمن نے اپنا وعدہ پورا کردیا اور براعظم افریقہ  کی بلند ترین ماؤنٹ کیلی منجیرو…

ضیاء اللہ لانگواور آئی جی بلوچستان محمد طاہر راے کی ڈی پی او آفس میں ملاقات ۔

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگواور آئی جی بلوچستان محمد طاہر راے کی ڈی پی او آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی امور اورامن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور امن و امان کے علاوہ سکیورٹی کی صورتحال کی مزید بہتری…

پروٹیز کیخلاف جیت ورلڈکپ سکواڈ کی تیاری میں مدد گار:انضمام

لاہور: پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹسمین انضمام الحق کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں جیت سے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے ممکنہ سکواڈ کی تیاری میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں نوجوان…