یوئیفا چیمپئنز لیگ، پیرس سینٹ جرمین نے بارسلونا کو 1-4 کی بڑی شکست سے دوچار کر دیا
میڈرڈ : گھر کے شیر گھر میں ہی ڈھیر ہو گئے، فٹبال یوئیفا چیمپئنز لیگ کے بڑے مقابلے میں پیرس سینٹ جرمین نے بارسلونا کو چار ایک کی بڑی شکست سے دوچار کر دیا، بائیس سالہ امباپے نے شاندار ہیٹ ٹرک کی، سپر اسٹار لیونل میسی کے پرستار مایوسی کا شکار…
