Daily Archives

February 6, 2021

یونیسیف نے 220 آکسیجن کنسینٹریٹر پاکستان کے حوالے کردیے

اسلام آباد :  اقوام متحدہ کے انٹرنیشنل چلڈرنز ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے کورونا وائرس، پیدائش کے وقت دم گھٹنے اور پیچیدہ نمونیا میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے 220 آکسیجن کنسینٹریٹر وزارت قومی صحت سروسز کو سونپ دی۔ یونیسیف نے اعلان…

ملک بھر میں ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری

لاہور : ملک بھر میں ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں تیسرے روز 2 ہزار 645 فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی گئی، صوبے میں مجموعی طور پر اب تک 7 ہزار 349 ورکرز کو ویکسین لگی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق…

الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات 3مراحل میں کرانے کی تجویز

اسلام آباد :  الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کو 3 مرحلوں میں کروانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ عام انتخابات کے مقابلے میں 4 گنا بڑی مشق ہونے کے تناظر میں الیکشن کمیشن یہ جانب سے یہ تجویز…

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں سردی کی شدت برقرار رہے گی، شمالی بلوچستان میں بھی…

مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل، نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم ناقابل بیان

اسلام آباد  : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا، وادی کی صورتحال دنیا سے ڈھکی چھپی نہیں، نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم ناقابل بیان ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کرے۔ وزیر…

کورونا سے مزید 28 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں ملک بھر میں 1286 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 914 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 53 ہزار 128 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کوہلو , تحصیل کاہان کے علاقے چپی کچ میں روڈ پر نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص شدید زخمی ,لیویز…

کوہلو :  شدید زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے کوہلو : لیویز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ,لیویز ذرائع

متوازن صحافت کے ذریعے حکومتوں کو اپنی کوتاہیوں کا پتہ چلتا ہے،جام کمال خان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ متوازن صحافت کے ذریعے حکومتوں کو اپنی کوتاہیوں کا پتہ چلتا ہے عوام کے نمائندگی ہم کرتے ہیں لیکن عوام کی ترجمانی میڈیا کرتی ہے بہترین میڈیا وہی ہے جو کوتاہیوں کی نشاندہی کرے اور مثبت کاموں…

قلات میں سردی کی شدت برقرار

قلات  :  قلات میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ،  گیس کی مکمل بندش بدستور جاری، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، تفصیلات کے مطابق قلات میں سردی کی شدت جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات قلات کے انچارج شیراحمد مینگل کے مطابق گزشتہ چوبیس…

بیٹنگ میں سکور کرنا میرے لیے بونس ہے : فہیم اشرف

راولپنڈی : آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ جب میرا کیریئر ختم ہوگا، تب بھی آل راؤنڈر ہی کہلاؤں گا، بیٹنگ میں سکور کرنا میرے لیے بونس ہے۔ فہیم اشرف کا کہنا تھا کہ میرے حساب سے ہمارے ٹیل اینڈرز بھی بہترین بلے بازی کر سکتے ہیں جس سے پریشر…