اہم خبریںپاکستان

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں سردی کی شدت برقرار رہے گی، شمالی بلوچستان میں بھی موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے، ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے رہنے کی پیشگوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button