Daily Archives

February 25, 2021

بالی ووڈ سے پیشکش ہوئی تو والد سے اجازت لینامشکل ہو گی:زارا نور

اسلام آباد  :  ایک ٹی وی پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کبھی انہیں بالی ووڈ سے فلم کیلئے پیش کش ہو تو ان کے شوہر اسد صدیقی انہیں منع نہیں کریں گے لیکن والد سے اجازت لینے میں مشکل ضرور ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ریما…

سلمان خان کی جانب سے ٹھکرائی گئیں سپرہٹ فلمیں

ممبئی ان فلموں میں دل والے دلہنیا لے جائیں گے ،فلم ‘‘گجنی’’جو 2008 کی بلاک بسٹر فلم تھی،فلم کل ہو نا ہو 2003 میں ریلیز ہوئی تھی،فلم چک دے انڈیا ،بازیگر،جوش ،زیرو جبکہ خبریں تھیں کہ سلمان خان ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘‘انشااللہ’’…

گیل کے گگلی چیلنج پر حسن علی کی ڈانس ویڈیو وائرل

لاہور  ٹوئٹر پر سپر لیگ کے آفیشل ہینڈل کی جانب سے حسن کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں حسن کو گگلی چیلنج پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ٹوئٹر پر سپر لیگ آفیشل ہینڈل کیجانب سے شائقین کو بھی گگلی چیلنج پر اپنی ویڈیو شیئر کرنیکی پیشکش کی…

چیئرمین پی سی بی ڈومیسٹک سیزن کے کامیاب انعقاد پر مسرور

کراچی  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے ایونٹس کیلنڈر کے کامیاب انعقاد پر شعبہ ہائی پرفارمنس کو سراہا ہے ۔ 30 ستمبر 2020 سے شروع ہونے والا ڈومیسٹک سیزن 21-2020 نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون سے شروع ہوا۔ سیزن…

آرمینیا میں آرمی چیف برطرف، وزیراعظم نے کمان خود سنبھال لی

یوران: آرمینیا میں وزیر اعظم اور فوج کے درمیان کشیدگی زور پکڑنے لگی، وزیراعظم نے آرمی چیف کو برطرف کرکے فوج کی کمان خود سنبھال لی، اپنے حامیوں کے ساتھ دارالحکومت کی سڑکوں پر مارچ کیا۔ روس اور ترکی نے آرمینیا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار…

میانمار،مظاہرے ، ہڑتال، کرنسی کی قلت کی افواہ پر بینکوں کے باہر لائنیں

ینگون  :  نیوز ایجنسی کے مطابق افواہوں کی وجہ فوجی حکمرانوں کی جانب سے بینکوں سے روزانہ رقم نکلوانے کی حد مقرر کرنا ہے جس کے تحت ہر ایک بینک برانچ سے صرف 200 صارفین پانچ لاکھ کیات روزانہ نکلوا سکتے ہیں۔ادھر فوجی بغاوت کے خلاف ملک گیر ہڑتال…

سپین کے سابق آمر کا آخری مجسمہ بھی ہٹادیاگیا

میڈرڈ  :  ملیلہ کی علاقائی حکومت کے سربراہ نے اس موقع پر کہا کہ مجسمہ میونسپل گودام میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ کانسی کا یہ مجسمہ 1978 میں شمالی افریقہ کے بربر قبائل کیساتھ معرکوں میں جنرل فرانکو کے بطور کمانڈر کردار کی یاد میں نصب کیا گیا…

عمران خان کے دورے سے تعاون و دوستی مضبوط ہوئی سری لنکن وزیر اعظم

کولمبو :  سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون اور دوستی مزید مضبوط ہوئی ہے ۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے…

کسانوں نے 40 لاکھ ٹریکٹرز سے بھارتی پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان کر دیا، مودی خوفزدہ

نئی دہلی  : کسانوں نے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر 40 لاکھ ٹریکٹرز لانے کا اعلان کر دیا، ٹریکٹر مارچ سے خوفزدہ مودی سرکار نے نیا پینترا بدلتے ہوئے زرعی قوانین پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیش کش کر دی۔ کسانوں کا احتجاج مودی سرکار کے لیے گلے…

جہاں ضرورت ہوتی ہے انگلیاں اٹھانے والوں کو جواب دیا جاتا ہے: میجرجنرل بابر افتخار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ چائے کی دعوت برقرار ہے۔ جہاں ضرورت ہوتی ہے انگلیاں اٹھانے والوں کو جواب دیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران افواج پاکستان کے…