الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں : وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، پراپیگنڈا کرنے والے جان لیں عوام کی خدمت کھوکھلے دعوؤں سے نہیں ہوتی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی…
