Daily Archives

February 28, 2021

تمام میچز میں ٹاس جیتنے والی ٹیموں نے بولنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 6 میں ابھی تک تمام میچز میں ٹاس جیتنے والی ٹیموں نے بولنگ کا فیصلہ کیا اور ہدف حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہوئیں جب کہ گذشتہ روزکراچی کنگز اور پشاور زلمی نے فتوحات سمیٹ لیں۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مسلسل…

مشہور امریکی ریسلر جان سینا پاکستان آئیں گے

امریکی ریسلر اور ہالی ووڈ ایکٹر جان سینا کے ساتھ تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ جان سینا سمیت دیگر پروفیشنل ریسلرز بھی پاکستان آئیں گے۔ نجی کمپنی کے تعاون سے کراچی اور اسلام آباد میں پروفشنل ریسلنگ کے مقابلے ہوں گے۔ خیال رہے کہ پروفیشنل…

امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز

لیجنڈی اداکار امیتابھ بچن نے اپنے حالیہ بلاگ پوسٹ میں صرف اتنا لکھا کہ’’طبی حالت‘‘، ’’سرجری‘‘، مزید نہیں لکھ سکتا۔ بگ بی کے ان دو الفاظ سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور وہ ان سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر مختلف سوالات پوچھنے لگے۔…

امریکی ایوان نمائندگان نے 19کھرب ڈالر کاکوروناامدادی پیکج منظورکرلی

کوروناسےمتاثرہ امریکی معیشت کوفروغ دینےکاعزم ظاہر کرتےہوئے قانون سازی میں امریکی صدرجوبائیڈن کو پہلی کامیابی مل گئی۔ ایوان نمائندگان کے 219 ارکان نے صدر جوبائیڈن کے کورونا امدادی پیکج کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 212 ارکان نے مخالفت کی,اس طرح…

نائجیریا: تین سو سے زائد مغوی طالبات بازیاب نہ ہو سکیں

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اغوا ہونے والی بچیوں کے والدین شدت غم سے نڈھال ہیں اور بچیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے دُعا گو ہیں۔ واضح رہے کہ نائجیریا کی ریاست زمفارا کے بورڈنگ اسکول سے نامعلوم مسلح افراد 2 روز قبل سینکڑوں طالبات کو…

وبا ایبولا کا خطرہ بڑھ گیا، چھ ممالک کیلیے وارننگ

برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی ترجمان مارگریٹ حیرس کا کہنا ہے کہ سیر الیون اور لائبیریا سمیت چھ ممالک میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات موجود ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک گنی اور ڈیموکریٹک ری…

جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے خلاف جنگ ابھی اختتام سے بہت دور ہے

گزشتہ روز ہی امریکی ایوان نمائندگان نے کورونا کے دوران مدد کرنے اور مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے 1.9 ٹریلین ڈالر کا بل منظور کیا ہے جسے منظوری کے لیے سینیٹ بھیج دیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے اپنے ملک کے شہریوں کو خبردار بھی کیا ہے…

ایمیزون جنگلات کی کٹائی

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق آگ لگانے والوں کی جانب سے ایمیزون کی جنگلات میں مختلف مقامات پر درختوں کو پہلے آگ لگائی جاتی ہے اور پھر زمینوں کو ہموار کر کے پلاٹننگ کی جاتی ہے اور پھر ان پلاٹوں کو فیس پر مہنگے دام فروخت کیا…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے 7 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 61 پیسے اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا…

کورونا کے باوجود 91 فیصد مسلمانوں نے پچھلے سال رمضان میں روزے رکھے، تحقیق

ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باوجود دنیا بھر میں 91 فیصد مسلمانوں نے پچھلے سال رمضان میں روزے رکھے۔ کراچی میں بقائی انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیبیٹولوجی اینڈ اینڈوکرائینولوجی کی جانب سے منعقدہ دو روزہ ساتویں بین الاقوامی…