شوبز

امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز

لیجنڈی اداکار امیتابھ بچن نے اپنے حالیہ بلاگ پوسٹ میں صرف اتنا لکھا کہ’’طبی حالت‘‘، ’’سرجری‘‘، مزید نہیں لکھ سکتا۔ بگ بی کے ان دو الفاظ سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور وہ ان سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر مختلف سوالات پوچھنے لگے۔

امیتابھ بچن کی پوسٹ سے یہ واضح نہیں ہوا کہ ان کی کون سی سرجری ہونے جارہی ہے یا پھر وہ سرجری کرواچکے ہیں اور اب ان کی طبیعت سنبھل نہیں رہی، مداحوں نے بھی ان سے اسی طرح کے مختلف سوالات پوچھے تاہم لیجنڈی اداکارکی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button