سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہوگا
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ کے عوام کے مسائل حل کریں گے، عوام کو نالائق اور نااہل حکمران سے چھٹکارا دلائیں گے، پیپلزپارٹی نے 73 کے آئین کو 18 ویں ترمیم کی صورت میں بحال کیا، سلیکٹڈ حکمران…
