ایوارڈ حاصل کرنے کیلئے کبھی کام نہیں کیا : علی رحمان

0

اسلام آباد :  اداکار بلال اشرف نے کہاہے کہ وہ رواں سال شادی کریں گے ۔ ایک پروگرام میں شرکت کے دوران شادی بارے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ رواں سال شادی کریں گے ۔ بلال اشرف نے 2014 میں فلم O21 سے اداکاری کے شعبے میں قد م ر کھا جس کے بعد وہ فلم جانان، یلغار، رنگ ریزہ اور سپر سٹار میں دکھائی دئیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.