ضمنی الیکشن میں ہار کے بعد حکمرانوں کو اپنی حیثیت کا پتہ چل گیا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت ضمنی الیکشن کے دوران کھل کرسامنے آگئی، ہار کے بعد حکمرانوں کو اپنی حیثیت کا پتہ چل گیا ہے۔
ڈسکہ روانگی سے قبل جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر…
