Daily Archives

February 4, 2021

قیمتوں میں اضافے کو دیکھنے میں ناکامی پر عہدیداروں کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان نے صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ یقینی بنائیں کہ وہ تمام ضروری اشیا کی دکانوں پر قیمتوں کی فہرست آویزاں ہوں اور قیمتوں میں اضافے اور ذخیرہ اندوزی کی صورت میں متعقلہ اسسٹنٹ کمشنرز (اے سیز) کے خلاف سخت کارروائی…

مقبوضہ کشمیر: مسلم آبادی کا تناسب بدلنے کی سازش، مودی نے مردم شماری ملتوی کرا دی

اسلام آباد  : مقبوضہ کشمیر میں مسلم آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی ہتھکنڈے، مودی سرکار نے آبادی تناسب بدلنے کے لیے مردم شماری ملتوی کر دی۔ بی جے پی کی سرکار نے ہندوتوا نظریہ کے تحت مقبوضہ کشمیر میں آبادی تناسب اپنے حق میں کرنے کے لیے…

احتساب عدالت کی سلیم مانڈوی والا کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت

اسلام آباد : احتساب عدالت نے نیب کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس سکینڈل میں سلیم مانڈوی والا کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی۔ جج…

سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیدیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دے دیا۔ عدالت نے منصوبہ بندی، نجکاری اور صنعت و پیداوار کے وزرا کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے سٹیل ملز کو آج بند کرنے کا حکم دینے کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ…

حکومت مخالف تحریک کیلئے مشاورت، پی ڈی ایم کی قیادت آج سرجوڑ کر بیٹھے گی

اسلام آباد : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم کے سربراہان اور مرکزی رہنما شرکت کرینگے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین…

لاہور اور اسلام آباد میں آج بھی بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی لاہور، اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے، کشمیر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ اور شمالی مشرقی پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان…

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل

پشاور :  خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لیں، پہلے مرحلے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت تک یکساں نصاب رائج کیا جائے گا، یکساں نصاب اگلے تعلیمی سال سے شروع ہوگا۔…

اپوزیشن کی ہر سازش ناکام، حکومت پہلے سے زیاد مضبوط ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈھائی برس کے دوران اپوزیشن کی ہر سازش ناکام رہی ہے، حکومت پہلے سے زیاد مضبوط ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت گرانے کی خواہش رکھنے والوں کے ارمان 2023 تک پورے نہیں…

کورونا نے مزید 31 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1508 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 31 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 833 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار 540 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

بلوچستان میں سب سے زیادہ روڈ منصوبوں کی ضرورت ہے : جنرل (ر)عبد القادر بلوچ

خاران : مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبد القادر بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی بلوچستان میں روڈ منصوبوں کی تکمیل میں دلچسپی لینا خوش آئند ہے بلوچستان میں سب سے زیادہ روڈ منصوبوں کی ضرورت ہے ہم نے پچھلی…