Daily Archives

February 1, 2021

کورونا ویکسین کیلئے امیر غریب نہیں دیکھا جائے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کیلئے امیر غریب نہیں دیکھا جائے گا۔ فارن فنڈنگ کیس میں اپوزیشن نے اپنے آپ کو عذاب میں ڈال لیا ہے۔ ، روپے کی قدر گرنے سے بجلی، پٹرول، ڈیزل مہنگا ہو جاتا ہے۔ عوام کیساتھ سوال و جواب سیکشن میں…

حکومت نے عوام پر منہگائی کا ایک اور بم مار دیا، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا مہنگائی سے متعلق کہنا ہے کہ حکومت نے عوام پرمنہگائی کا ایک اور بم مار دیا ہے ۔ قمر زمان کائرہ نے احتساب عدالت سے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ہم اس منہگائی کی پر زور مذمت کرتے ہیں،…

اپنا نیب کیس بھول چکا ہوں،مہنگائی اور کرپشن کی فکر ہے،خورشیدشاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کرپشن اور مہنگائی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اپنا نیب کیس بھول چکا ہوں، مہنگائی اور کرپشن کی فکر ہے۔ خورشید شاہ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران موجودہ حکومت پر تنقید کرتے…

پاک فضائیہ کا طیارہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لیکر چین سے پاکستان پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔ خصوصی طیارہ چین سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچا، معاون خصوصی فیصل سلطان نے کورونا ویکسین وصول کی۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اہم ملاقات میں‌ آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے. ذرائع کے مطابق سیاسی اور عسکری قیادت…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست سے باہر

مسلسل کئی روز بعد اتوارکو دن بھر سمندری ہوائیں بحال رہنے کے سبب کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست سے باہر رہا۔ کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار انتہائی کم 69 پریٹیکولیٹ میٹرز رہی،آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور 240 پرٹیکیولیٹ…

استعفوں اور لانگ مارچ کی کھوکھلی سیاست اپنی موت آپ مرچکی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ استعفوں اور لانگ مارچ کی کھوکھلی سیاست اپنی موت آپ مرچکی، پہلے بھی کہا تھا کہ ان لوگوں میں ہمت ہے نہ حوصلہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرپشن کی دلدل میں دھنسے عناصر صرف…

ڈینئل پرل قتل کیس: سندھ حکومت کو کل تک ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا

اسلام آباد : ڈینئل پرل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے نظر بندی کے عبوری حکم میں ایک روز کی توسیع کر دی۔ عدالت نے سندھ حکومت کو کل تک ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا۔ ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر جسٹس عمر عطا بندیال کی…

پی ڈی ایم کرپشن کا تحفظ اور احتساب کا خاتمہ چاہتی ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرپشن کا تحفظ اور احتساب کا خاتمہ چاہتی ہے، وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے ملاقات…

کورونا نے مزید 26 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1645 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 26 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 683 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 428 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…