کپتان عوامی طاقت کیساتھ کرپشن کے دیوتاؤں کیخلاف ڈٹ کر میدان میں کھڑا ہے
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کپتان عوامی طاقت کے ساتھ کرپشن کے دیوتاؤں کے خلاف ڈٹ کر میدان میں کھڑا ہے۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ استعفوں کی کھوکھلی دھمکی اور ناکام جلسیوں کے بعد 31…
