اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں اضافے کا رجحان برقرار

کوئٹہ : بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف1% فیصد رہ گئی   گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں438ٹیسٹ کئےگئے8ٹیسٹ مثبت آئے   کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 195 ہوگئی نئے مثبت کیسز صوبے کے4اضلاع سے رپورٹ  ہوئےہیں،    سے2چاغی سے4 لسبیلہ سے 1ہرنائی سے 1 کیسز رپورٹ ہوئے  کوئٹہ: بلوچستان میں اس وقت  کورونا کے ایکٹیو کیسزکی تعداد 149 ہوگئی ، میں  کورونا سے  صحت یاب افراد کی تعداد18479ہے ، محکمہ صحت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button