Daily Archives

February 7, 2021

اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف

بھارت کی الزام تراشیوں کے باوجود  اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی 27ویں رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں اور بھارت کی الزام تراشیوں کے باوجود…

الیکشنز ایکٹ میں ترمیم، پیپلز پارٹی نے آرڈیننس آئین پر حملہ قرار دیدیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشنز ایکٹ میں ترمیم آرڈیننس کو آئین اور پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے خود آئینی بحران پیدا کر دیا ہے۔ کراچی میں سینیٹر شیری رحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں رضا ربانی کا کہنا تھا…

عمران خان بھی قصہ پارینا بن گئے، سراج الحق کا دعویٰ

امیرِ جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان بھی قصہ پارینا بن گئے ہیں، میرا بس چلتا تو قومی اسمبلی میں گالیاں دینے والوں کو اڈیالہ جیل میں ڈال دیتا۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ یہاں غریب کا بچہ بھوک سے…

سینیٹ الیکشن ریفرنس کا فیصلہ جو بھی آیا کھلے دل سے تسلیم کریں گے، شاہ محمودقریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس کا عدالتی فیصلہ جو بھی ہوگا اسے کھلے دل سے تسلیم کریں گے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پورا پاکستان جانتا ہے سینیٹ انتخابات میں خرید…

وزیراعلی پنجاب نے راجن پور کی ترقی کیلئے 15 ارب کے پیکج کا اعلان کر دیا: فردوس عاشق

لاہور : وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی بزدار حکومت کا عزم ہے، وزیراعلی نے راجن پور کی تعمیر و ترقی کیلۓ 15ارب روپے کے تاریخی پیکج کا اعلان کیا ہے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے…

دسمبر، جنوری میں کچھ نہ کر سکنے والی اپوزیشن مارچ میں بھی ناکام ہو گی: گورنر پنجاب

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا بیان میں کہنا تھا کہ 26 مارچ کے بعد 27 مارچ ہو گا اور کچھ نہیں ہوگا۔ دسمبر، جنوری میں کچھ نہ کر سکنے والی اپوزیشن مارچ میں بھی ناکام ہی ہو گی۔ سال 2023 تک مارچ آتے اور جاتے رہیں گے مگر حکومت قائم رہے…

علی سدپارہ دو غیر ملکی کوہ پیماوں سمیت لاپتہ، آج ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کیا جائے گا

لاہور : سردیوں میں بغیر آکسیجن “کے ٹو” سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ اور دیگر دو غیر ملکی لاپتہ ہوگئے، تلاش کیلئے آپریشن آج دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف معاملے کو خود…

کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق، ایک ہزار 346 نئے مریض سامنے آ گئے

اسلام آباد  : کورونا سے مزید 53 افراد جان سے گئے، اموات کی مجموعی تعداد گیارہ ہزار 967 تک پہنچ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار تین سو چھیالیس نئے مریض سامنے آ‌گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں مہلک وائرس سے پانچ لاکھ 54 ہزار 474…

حلیم عادل شیخ کیخلاف سرکاری ملازمین پر حملے کا مقدمہ درج، 70 ساتھی بھی نامزد

کراچی : کارسرکار میں مداخلت حلیم عادل شیخ کو مہنگی پڑگئی، تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سرکاری ملازمین پر حملے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، ایف آئی آر میں ستر ساتھی بھی نامزد ہیں، مقدمے میں اقدام قتل اور مالی نقصان پہنچانے کی…

بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار

بلوچستان میں  کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان  برقرار بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف1% فیصد رہ گئی۔محکمہ موسمیات گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں541ٹیسٹ کئےگئے10ٹیسٹ مثبت آئے،  بلوچستان میں کورانا سے جاں بحق افراد کی تعداد…