بلوچستان

بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار

بلوچستان میں  کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان  برقرار بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف1% فیصد رہ گئی۔محکمہ موسمیات گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں541ٹیسٹ کئےگئے10ٹیسٹ مثبت آئے،  بلوچستان میں کورانا سے جاں بحق افراد کی تعداد 196ہوگئی۔  نئے مثبت کیسز صوبے کے3اضلاع سے رپورٹ  ہوئےہیں ،   کوئٹہ سے8چاغی سے 1 خضدار سے 1کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ بلوچستان میں اس وقت  کورونا کے ایکٹیو کیسزکی تعداد 103 ہوگئی ،  بلوچستان میں کورونا کے  مصدقہ  کیسز کی تعداد18859،  بلوچستان میں  کورونا سے  صحت یاب افراد کی تعداد18560ہے، محکمہ صحت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button