Daily Archives

February 7, 2021

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان آج سول اسپتال ژوب میں ٹراما سنٹر کا افتتاح کرینگے

ژوب : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان آج سول اسپتال ژوب میں بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے زیر تکمیل ٹراما سنٹر کا افتتاح کرینگے۔۔ ژوب : وزیراعلی بلوچستان عرفان کاسی اسٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے بھی خطاب کرینگے۔۔

دشمن کے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے : بشریٰ رند

پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دشمن کے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے ہیں ہم ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کی قوت رکھتے ہیں دشمن ہماری خوشیوں کو متاثر کرنا چاہتا ہے…

پی ایس ایل کے نئے ترانے نے شائقین کرکٹ کو پھر مایوس کردیا

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا ترانہ ریلیز ہوتے ہی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتا رہا جس میں شائقین کرکٹ نے بھرپور تنقید کی اور گلوکار علی ظفر سے نیا گانا ریلیز کرنے کا مطالبہ کیا۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے آفیشل اینتھم ’گروو میرا‘…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے ایک وکٹ پر 127 رنز بنالیے

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقا کو جیت کےلیے 370 رنز کا ہدف دیا ہے۔  راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان 272 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی جس کے جواب میں مہمان ٹیم 201 رنز پر…

لاپتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ساتھیوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری

غیر ملکی کوہ پیماؤں اور محمد علی سدپارہ کی تلاش کیلئے کے ٹو پر دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری ہے، آٹھ ہزار میٹر کی بلندی پر موسم قدرے بہتر ہے، ریسکیو ٹیم میں چار مقامی کوہ پیما اور پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں، وزیراعظم اور آرمی چیف…

آمنہ الیاس غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں کو د پڑیں

لاہور ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس ہمیشہ سماجی مسائل کو سامنے لانے اور انہیں حل کرنے سے متعلق منفرد انداز میں تجاویز پیش کرتی رہتی ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو غریبوں کی مدد کے بدلے ان کی تضحیک کئے جانے کے…

دھوکہ دہی کیس ،میرا کو عدالت میں جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

لاہور :  سول کورٹ میں اداکارہ میرا کے خلاف دھوکہ دہی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں انہیں اگلی سماعت پر جواب دینے کا موقع فراہم کیا گیا۔عدالت نے اگلی سماعت 17 فروری تک ملتوی کردی، اُن پر دھوکہ دہی کے ذریعے گھر نام کرنے کا کیس زیر سماعت ہے…

میرے بچوں کے اغوا میں ملوث خاتون گرفتار ہوگئی، ماڈل صوفیا مرزا

ماڈل و اداکارہ صوفیا مرزا نے انسٹاگرام ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بچوں کو 10 سال قبل اغوا کرنے والے گروہ میں شامل مرکزی ملزم خاتون کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کرلیا۔ صوفیا مرزا نے انسٹاگرام پر 2 منٹ سے زائد دورانیے…

فلسطین میں ‘جنگی جرائم کی تحقیقات’، عالمی عدالت کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا

اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ‘یہودیوں کےخلاف نظریات’ قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق اسرائیل کے…

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں‌ پر نکل آئے

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، لوگ فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحال کرنے کا مطالبہ کرتے رہے۔ دارالحکومت ینگون میں طلبہ، نوجوانوں اورسیاسی کارکنوں نے ریلی نکالی، مظاہرین نے جمہوریت کی بحالی تک…