Daily Archives

February 7, 2021

بھارت میں گلیشیئر پھٹنے سے ہولناک سیلاب، سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ

اتراکھنڈ: بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی جو آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیا جب کہ چیف سیکرٹری نے سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے…

ٹی ٹی پی کے دھڑوں کوبھارتی حمایت حاصل، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بڑے انکشافات

دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف کر لیا گیا، ٹی ٹی پی کےمنقسم دھڑوں کوبھارتی حمایت سے افغانستان میں اکٹھا کیا گیا۔ ٹی ٹی پی، جے یو اے پاکستان کیلئے خطرہ ہیں، اقوام متحدہ مانیٹرنگ ٹیم نے 27ویں رپورٹ میں بڑے انکشافات کر…

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں‌ پر نکل آئے، جمہوریت بحالی کا مطالبہ

ینگون  :  میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، لوگ فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحالی کا مطالبہ کرتے رہے۔ دارالحکومت ینگون میں طلبہ، نوجوانوں اورسیاسی کارکنوں نے ریلی نکالی، مظاہرین نے جمہوریت کی…

بائیڈن انتظامیہ جلدصحافی جمال خشوگی کے قتل پر انٹیلی جنس رپورٹ کانگریس میں پیش کریگی

واشنگٹن :  وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پساکی نے کہا کہ سعودی صحافی کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ سروس کی رپورٹ قلیل مدت کے اندر کانگرس میں پیش کر دی جائیگی۔ترجمان نے کہاکہ یہ قتل ایک بھیانک جرم تھا۔