Daily Archives

February 1, 2021

مداحوں کی تنقیدمیں براماننے والی کوئی بات نہیں :اقراعزیز

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ مثبت تنقید کو سراہا ہے ۔سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اقراعزیز نے کہاکہ میں سمجھتی ہوں کہ جو لوگ ہمیں پسند کرتے ہیں، ہمارے کام کو سراہتے ہیں، ان کو اگر ہمارا کام کبھی…

شوبز میں کام کرنا مجبوری نہیں ،میراشوق ہے :نرما

لاہور :  اداکارہ نرما کا کہنا ہے کہ میں شوبز میں کسی مجبوری نہیں شو ق کی وجہ سے کام کرتی ہوں ۔ اداکارہ نرما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں نے ہمیشہ اپنی مر ضی اور میرٹ کے مطابق کام کیا ہے اور آئندہ بھی اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں…

عائزہ خان ترکی کے ٹی وی ڈرامے میں کام کرنے کو تیار

لاہور : اداکار ہ عائزہ خان جلد ترکی کی ایک ٹی وی ڈرامہ سیریل میں کام کرتی ہوئی نظر آئیں گی ۔سوشل میڈیا پران کی چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو وائر ل ہورہی ہے جس میں اداکارہ نے پاکستان اور ترکی کے جھنڈوں والا ماسک منہ پرلگایاہواہے اوراس کے کیپشن…

روس ،اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پر احتجاج،4700 زیر حراست

ماسکو :  روس بھر میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی گرفتاری کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ، پولیس نے مختلف شہروں سے 470 مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ مظاہرین نے صدر پوٹن کیخلاف نعرے لگا ئے ۔ اپوزیشن رہنما کی اہلیہ کو ماسکو سے مظاہرہ کرنے…

مقبوضہ کشمیر:3کشمیریوں کی شہادت پر ہڑتال،7نوجوان گرفتار

سری نگر :  بھارتی فوجیوں نے ،شوپیاں اور پلوامہ کے علاقوں میں عمران احمد ، عرفان احمد ، بلال احمد ، توفیق احمد ، مزمل احمد ، عادل احمد اور جنید الطاف کو جعلی الزامات کے تحت گرفتار کیا ۔ نوجوانوں کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج انہیں جعلی…

شام میں دو کار بم دھماکوں میں بچوں سمیت 13 افراد ہلاک

دمشق: شام کے شمالی علاقے میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 کار بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شمال مشرقی شہر الحسکہ کے قصبے آزاز میں یکے…

تمام گروپوں پر مشتمل اسلامی افغان حکومت کے حامی:ایران

تہران :  ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں ملا برادر کی سربراہی میں طالبان وفد سے ملاقات کی ،وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکہ تمام سیاسی قوتوں پر مشتمل اسلامی افغان حکومت کے حامی ہیں،انہوں نے طالبان، حکومت اور دیگر…

میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، آنگ سان سوچی گرفتار

برما  :   میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، آنگ سان سوچی سمیت کئی دیگر اہم رہنما گرفتار کر لیے گئے۔ فوج نے ایک سال کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فوج نے کہا ہے کہ کمانڈر ان چیف من آنگ ہلاینگ کو اختیارات سونپ دیئے…